چین نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کی آزادی کا کوئی امکان نہیں ہے اور ایک ہی ملک
میں دو نظام کے تحت یہ سابق برطانوی کالونی چین کے ماتحت ہے۔اگرچہ
کچھ اختلافات کو کچھ حد تک برداشت کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ اس وقت ہانگ کانگ میں آزادی کی مانگ کے لئے تحریک چل رہی ہے جس سے چین کے لیڈر فکر مند ہیں۔